تعمیرات عامہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - عام لوگوں کے استعمال کے لیے بنائی ہوئی عمارتیں پل اور سڑکیں وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - عام لوگوں کے استعمال کے لیے بنائی ہوئی عمارتیں پل اور سڑکیں وغیرہ۔